• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت9دکاندرگرفتار

ملتانُ(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے نو دکاندراوں کو گرفتار کر لیا ہے ایف آئی اے کے مطابق دکاندار سٹریم بانڈ جعلی فروخت کر رہے تھے اور کمپنی نے شکایت درج کروائی تھی جس کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید