• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انارکلی کے تاریخی مقبرے کی بحالی کا 70فیصدکام مکمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے انارکلی کے تاریخی مقبرے کی بحالی کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ جولائی ، 2024 میں 124 ملین روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا جو کہ جون 2026 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اب تک اس کا تقریباً ٪ 70 کام مکمل کیا جا چکا ہے ، اب تک چونے کے پلستر کا اندرونی اور بیرونی کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ نقاشی کا کام 80 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔
لاہور سے مزید