• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سمیت اعلیٰ حکام سے خالق خان کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کے کارٹونسٹ خالق خان نے وزیراعلیٰ سندھ ،گورنر سندھ، وزیر داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ،ایڈیشنل آئی جی کراچی،سے اپیل کی ہے کہ ان کیساتھ عامر شفیع اور عادل شفیع نامی اشخاص نے 29 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید