• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو مالی خوشحالی پر پاکستانیوں میں تقسیم 40 فیصد نے زوال کی اطلاع دی، سروے

اسلام آباد (پی پی آئی) ایک نئے سروے سے پاکستان میں گھریلو مالی معاملات کے بارے میں عوامی تاثر میں شدید تقسیم کا انکشاف ہوا ہے۔ جہاں 37فیصد جواب دہندگان نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران اپنی معاشی حالت میں بہتری کی اطلاع دی، وہیں ایک بڑے طبقے، 40 فیصد، نے معاشی زوال کا سامنا کیا،37 فیصد جواب دہندگان نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران اپنی معاشی حالت میں بہتری کی اطلاع دی۔
اہم خبریں سے مزید