• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین FBR کی منظور ی سے ڈپٹی کلیکٹر IOCO کسٹم فوری طور پر معطل

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ریونیو ڈویژن) حکومت پاکستان نے ڈپٹی کلیکٹر IOCO لاہور مس مریم جمیلہ کو فوری طور پر معطل کرنے کے لیے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگریال کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید