• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیک ڈس آنرکے مقدمات میںمطلوب 2اشتہار ی مجرم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہار ی مجرموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہار یوں کو گرفتار کر لیا، پولیس کاکہناہے کہ مذکورہ اشتہار ی 2020/21 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھے،پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت مختلف ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ا نہیں گرفتارکیا۔
اسلام آباد سے مزید