ملتان (سٹاف رپورٹر)25 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری عبدالرحمان ولد ولی محمد گرفتار،تفصیلات کے مطابق محافظ سکواڈ نےای پولیس ایپلی کیشن کی مددسے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا جواشتہار ی نکلا،ملزم کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ لوہاری گیٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔