• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ اور عالمی امن کے اعلانات، پیوٹن پر بس چلا نہ نیتن یاہو پر

نیویارک (تجزیہ:عظیم ایم میاں)صدر ٹرمپ اور عالمی امن کے اعلانات، پیوٹن پر بس چلا نہ نیتن یاہو پر،داخلی سطح پر ریپبلکن میں بے چینی، مالی کٹوتیاں، مہنگائی اور ایلن مسک؟ کیا معاملات مڈ ٹرم انتخابات کی طرف بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ امریکا کو دوبارہ ’’گریٹ‘‘ بنانے (M.A.G.A)کے عزم اور نعرے والی کیپ پہن کر خود کودنیا میں امن قائم کرنے کی حمایت پر مبنی اقدامات اور اعلانات میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسرائیلی و زیراعظم تین بار ووائٹ ہائوس آکر ٹرمپ سے ملاقات و مذاکرات بھی کرچکے اور فون پر بھی ٹرمپ ، نیتن یاہو گفتگو بھی دنیا کے ریکارڈ پر ہے لیکن تادم تحریر غزہ میں امن تو دور کی بات جنگ بندی بھی نہیں ہوسکی۔

اہم خبریں سے مزید