• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن؛ NA-18ہری پور سے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن ن ے این اے 18ہری پور سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ان پر ن لیگ کے مخا لف امیدوار کی جانب سے دھا ندلی کا الزام عا ئد کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبا رہ گنتی کی استدعا کی جبکہ عمر ایوب کا موقف ہے کہ بابر نواز نے سوشل میڈیا پر بیان میں شکست تسلیم کی، عمر ایوب کو مبارکباد دی ۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید