• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں قبرستان کی بے حرمتی

کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے بتایا ہے کہ اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں ایک قبرستان کو بلڈوزر اور ٹینکوں سے مسمار کرنے کے بعد قبروں سے لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ جمعرات کو علی الصبح جنوبی غزہ کے خان یونس کے مغرب میں واقع المواسی ضلع میں ترکی قبرستان میں پیش آیا۔
اہم خبریں سے مزید