• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر انجمن گلشن مارکیٹ کی جانب سے سیاسی سماجی و تاجر رہنمائوں کے اعزاز میں ظہرانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے صدر چوہدری محمد الیاس کی جانب سے سیاسی،سماجی اور تاجر رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ،مہمانوں کی دستار بندی، خدمات کو خراج تحسین پیش،انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے صدر چوہدری محمد الیاس کی جانب سے سیاسی سماجی اور تاجر رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانےکا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر سابق ایم این اے شیخ طارق رشید، سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری، حبیب سنگھیڑا، ٹکٹ ہولڈر سید بابر شاہ، شیخ رفیق، چوہدری سلیم کمبوہ، سلطان محمو د ملک اور اسلم ہمایوں سمیتدیگر شرکادستار بندی کی گئی۔
ملتان سے مزید