استنبول (جنگ نیوز) ترکیہ کے صدرر جب طیب اردوان نے کرد جماعت کردستان ورکرزپارٹی (پی کےکے) کے غیرمسلح ہونے کو تاریخ میں نیاباب قرار دیا ہے۔ کرد شمالی عراق میں ہتھیار ڈال کر انہیں تلف کردیں گے جبکہ ہتھیار ڈالنے کےلئے منعقدہ تقریب گذشتہ (11) جولائی کو کرد جنگجو ؤں نے اپنے ہتھیار جلادیئے۔