• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہزنی اورچوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے 3ارکان گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نو ن پولیس نے راہزنی اورچوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے مو ٹر سائیکل، موبائل فون،نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیاگیا،گرفتار ملزمان کی شنا خت عبید، منیب اورابو ذر کے ناموں سے ہو ئی ، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے تھانہ نو ن اور ملحقہ علاقوں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید