• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں نے ریاست کے اندر ریاست قائم کر رکھی ہے، شاداب رضا نقشبندی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پنجابی مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کرنا کھلی دہشتگردی ہے، دہشتگردوں نے ریاست کے اندر ریاست قائم کر رکھی ہے، بلوچستان کے عوام محب وطن اور پاکستان کے وفادار ہیں، پنجابیوں کو بلوچ بھائیوں کے خلاف اکسایا نہیں جاسکتا، بھارت اپنے منفی عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، قوم کو اپنی صفوں میں مکمل اتحاد اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کرنا چاہیے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید