کوئٹہ(پ ر) آغا عمر احمد زئی نے سر مست قوم کے لیے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں سرمست آباد میں روڈ نالی ،سیوریج ،سولر سسٹم انہی کی مرہون منت ہے یہ بات سرمست قومی اتحاد کے چیئرمین حاجی غلام نبی سرمست نے ایک بیان میں کہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ان خدمات پر آغا عمر احمد زئی کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں آغا عمر نے سرمست آباد میں روڈ ،نالی ،ٹف ٹائل، سیوریج، سولر سسٹم، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر ترقیاتی کام کراکے عوام کے دل جیت لیے۔