کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) لوالائی میں بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے باپ کو ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے پٹھان کوٹ کے کا رہائشی رسول داد ولد عبدالرحیم پیٹرول پمپ کے قریب بیٹھا ہوا تھا کہ اس کا بیٹا اسے گولیاں مار کر فرار ہو گیا۔ فائرنگ نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔