• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے روڈ سے ایک شخص کی 20 روز پرانی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے روڈ مچھلی چوک کے قریب سے ایک شخص کی 20 روز پرانی لاش ملی جس سے تعفن اٹھ رہاتھا ، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کا کہنا ہےکہ متوفی نشہ کا عادی تھا فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ،لاش سرد خانہ منتقل کردی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید