• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر ایکسپریس مین کچن کی سہولت فراہم کیجائیگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے سفری معیار بلند کرنے کے لیے چنیدہ ریل گاڑیوں میں ڈائننگ کارز، آن بورڈ کچن اور مفت خدمات متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے پاکستان ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کو جلد ہی مخصوص ڈائننگ کوچز کے ساتھ اپ گریڈ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی جعفر ایکسپریس کو ٹرین میں کچن کی سہولت سے لیس کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید