• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو الہ یار: ہندو برادری کی تین لڑکیوں کے اغوا کا ڈراپ سین

ٹنڈوالہ یار(مستجاب الرحمن)ہندو برادری لڑکیوں کا مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ تین ہندو لڑکیوں کااغوا کا ڈراپ سین تینوں لڑکیوں نے سامارو میں ہندو مذہب چھوڑ کراسلام قبول کرکے اسلامی نام رکھ کر شادی کرلی تینون لڑکیاں مسلمان ہوکر اپنے شوہروں کے ساتھ سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد پہنچ گئیں تینوں لڑکیوں کا اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کابیان سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار. سلطان آباد تھانے کی حدود میں واقع خواجہ گوٹھ سے دو دن قبل ہندو برادری کی تین لڑکیاں مبینہ طور پر لاپتہ ہو گی تھیںواقعے کے بعد لڑکیوں کے ورثا سلطان آباد تھانے پہنچے جہاں انہوں نے تین افراد علی بروہی, تنویر بروہی اور سعید احمد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا پولیس نےمقدمہ درج ہونے کے بعد تین افراد کو حراست میں لیا۔

ملک بھر سے سے مزید