• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے 2 اراکین مشال یوسفزئی کے تجویز اور تائید کنندہ بننے سے دستبردار

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سینیٹ الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین اسمبلی نے مشال یوسفزئی کے تجویز کنندہ اور تائیدکنندہ بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے رکن طارق اریانی کے مطابق شکیل خان اور میں نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ انتخاب میں ان کا تجویزکنندہ اور تائید کنندہ بننےکاکہا تھا۔

طارق اریانی کے مطابق قائدین نے تصدیق نہیں کی کہ بانی چیئرمین نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ امیدوار بنایا ہو۔

اہم خبریں سے مزید