• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر نے خبیر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیے

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

خبیر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر گورنر نے دستخط کر دیے۔

پشاور سے گورنر خیبر پختونخوا کے ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیراعلیٰ کے پی نے گورنر کو بھیجی تھی۔ 

ترجمان گورنر خبیر پختونخوا کے مطابق سمری میں اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو بلانے کی سفارش کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید