کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر ماورا سلام کے تحقیقی مقالے کا زبانی دفاع 21جوالائی پیر کی صبح 9:30بجے ہو گا،ماورا سلام کے تحقیقی مقالے کی تشخیص ہائیر ایجو کیزن کمیشن کی پالیسی کے مطابق دو غیر ملکی ممتحنین نے کی ہے۔