• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، افغان شہریوں کے انخلاء پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس نہ بھجوانے سے متعلق کیس میں افغان مہاجرین کے انخلاء پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ  عدالت حکومت کی پالیسی میں مداخلت نہیں کرے گی۔ گذشتہ روز سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے عمر اعجاز گیلانی عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا کی کہ عدالت حکومتی اقدامات کو کیس کے فیصلے تک روکنے کی ہدایت کرے۔

ملک بھر سے سے مزید