کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر کارپوریشن نے ایکسئن محمد سبحان کو بغیر اجازت سب سوائل لائسنس جاری کرنے پر فوری معطل کر دیا جبکہ چیف سیکیورٹی آفیسر و کنوینر سب سوائل واٹر کمیٹی لیفٹیننٹ کرنل (ر) ایم انجم توقیر ملک کو شوکاز نوٹس جاری کر کےتین دن میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔