• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن، 4 افغان باشندے زیر حراست

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحادٹاؤن پولیس نے4افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے افغان باشندوں کو افغان کیمپ کی سی ٹی کالج منتقل کیا گیا ہے۔ افغان باشندوں میں شمس الدین ولد شمس الحق، مصطفی ولد شمس الحق،خالد ولد حاجی رحیم اور سعیداللہ ولد دوست محمد کے ناموں سے ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید