روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔
روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر 5، 6.7 اور 7.4شدت کے تین زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔
آج دنیا بھر میں سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
امریکی نیشنل سونامی سینٹر نے ہوائے کے جزائر کے لیے سونامی کا الرٹ منسوخ کر دیا ہے۔
ایک بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایسے دعوؤں سے امریکا کو فاتح نہیں سمجھا جاسکتا اور نہ ہی ان سے مذاکرات میں پیشرفت ممکن ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی ایران کے لیے آپشن نہیں رہا۔
ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ بیس ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے۔
روبرٹا میٹسولا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو فن لینڈ کی فوج میں بھرتی کر لیا گیا ہے۔
عہدیدار نے ایرانی خبر ایجنسی فارس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی ناکا بندی برقرار رہی تو ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر دے گا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
جو کینٹ نے کہا کہ یہ ایک تاریخی معاہدہ ہے، اگر ڈونلڈ ٹرمپ واقعی اسرائیل پر عائد کی گئی پابندیوں کو نافذ کرتے ہیں تو یہ معاہدہ برقرار رہ سکتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد نیٹو پر تنقید کی اور کہا کہ اب جب کے آبنائے ہرمز کی صورتحال ختم ہو چکی ہے، نیٹو سے انکو کال موصول ہوئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں۔
اسرائیل اور لبنان کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل سے جڑے جنوبی لبنان میں غیر معمولی گہما گہمی دیکھی گئی، اسرائیلی دھکمیوں کے باوجود لبنانی سڑکوں پر نکل آئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے،
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سیزفائر کی مدت کے دوران تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھلی رہے گی۔