• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی ختم نبوت کانفرنس تیاری کے سلسلے میں اجلاس اور کنونشن کا انعقاد

لاہور(پ ر ) 7ستمبر سالانہ تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کرکٹ گراونڈ وحدت روڈ لاہور کی تیاری کے سلسلے میں راوی روڈ، بادامی باغ، مہاجر آباد، کھڈیاں ویگر کئی مقامات پر اجلاس اور کنونشن منعقد ہوئے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی،پیررضوان نفیس، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا اشرف گجر، مولانا ڈاکٹر عبدالواحد قریشی،مولانا خالد محمود، مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیزسمیت سینکڑوں علماء نے شرکت۔
لاہور سے مزید