• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا صفائی آپریشن چھٹی کے روز بھی بلا تعطل جاری رہا

لاہور(خبرنگار) شہر لاہور میں بہترین صفائی انتظامات یقینی بنانے کیلئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا صفائی آپریشن چھٹی کے روز بھی بلا تعطل جاری ہے۔ نشتر ٹاؤن، رائیونڈ روڈ، شاہدرہ ٹاؤن میں صفائی انتظامات یقینی بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں متحرک رہیں۔
لاہور سے مزید