• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیس ٹورنا منٹ،انڈر12میں علیشہ معاذ کی اول پوزیشن

لاہور(نیوز رپورٹر) ورلڈ چیس ڈے کے موقع پر چیس فیڈریشن آف پاکستان کے تعاون سے لاھور میں چیس ٹورنا منٹمنعقد ہوا جس میں انڈر 12 کیٹیگری میں علیشہ معاذ نے اول پوزیشن کی اور انعامی رقم اور شیلڈ حاصل کی۔
لاہور سے مزید