• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ انتخابات، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)سینیٹ انتخابات کے تناظر میں وفاقی حکو مت نےخیبرپختونخوا اسمبلی کے باہرفیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطا بق وفاقی حکومت نے ایف سی کی تعیناتی کےاحکامات جاری کردئیے ہیں۔ ذرائع کے مطا بق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل پروف سکیورٹی کے لیےوزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری کوئیک ریسپانس فورس کےطور پرسکیورٹی کے فرائض انجام دے گی۔
اہم خبریں سے مزید