• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرسٹ کلاس اور کیبن کریو کے حوالے سے دنیا کی 10 بہترین ایئر لائنز

کراچی (اسد ابن حسن) ایوی ایشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی نامور جریدے نے کیپن کریو کی پرفارمنس کے حوالے سے اور فرسٹ کلاس کیبن اور سیٹوں کے حوالے سے دنیا کے 10 بہترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ 

فرسٹ کلاس سیٹس اور کیبن کے حوالے سے اتحاد ایئرویز نمبر ون پر ہے۔ اس کے بعد ایمریٹس ایئر لائن، جاپان ایئر لائن، ایئر فرانس، لفتھانسا، سنگاپور ایئر لائنز، کیتھے پیسفک، ال نپن ایئر ویز اور قنطاس شامل ہیں۔

 کیبن کریو پرفارمنس اور یونیفارم کے حوالے سے 10 بہترین ایئر لائنز میں پہلے نمبر پر سنگاپور ایئر لائنز، ال نپن ایئرویز، کیتھے پیسفک، گرودا انڈونیشیا، ایوا ایئر، ہے نان ایئر لائنز، جاپان ایئر لائنز، ملیشیا ایر لائنز، اسٹار لکس ایئر لائن اور کورین ایئر شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید