• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر پھیلاؤ خطرات، ریاستی ملکیتی اداروں کیلئے سائبر رسک آڈٹس کرانا ضروری

اسلام آباد( ر ا نا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سائبرخطرات کے پھیلاؤکےپیش نظرریاستی ملکیتی اداروں کے لیےوقتافوقتاسائبر رسک آڈٹس کرانا ضروری قرار دے دیا ۔ علا وہ ازیں تمام ریاستی اداروں کے لیےادارہ جاتی رسک مینجمنٹ فریم ورک کواپنانا لازمی قراردیا گیا،وزارت خزانہ کی دستاویز کےمطابق ریاستی اداروں کوسائبرخطرات کےپھیلاؤ کےپیش نظرخاص طور پر انٹر پرائزریسورس پلاننگ یا ای آر پی سسٹم اور آن لائن مالیاتی پلیٹ فارمزپر انحصار کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث رسک آڈٹس کراناضروری ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید