• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ کے آج شروع ہونے والے اجلاس کیلئے 42 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کے (آج)پیر کو ہونے والے اجلاس کیلئے 42نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ، ایوان بالا کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام پانچ بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا ،سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا ، ایجنڈا کے مطابق 6نئے بل جبکہ ایک درجن سے زائدہ بل قائمہ کمیٹیوں سے منظوری کی صورت میں ایوان بالا میں منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے ، تحاریک ، قراردادیں اور سینٹ قواعد میں ترامیم بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید