• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی راجیہ سبھا کا ہنگامہ خیز اجلاس، پہلگام پر مودی سے جواب طلب

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی راجیہ سبھا کا ہنگامہ خیز مون سون اجلاس گزشتہ روز شروع ہوگیا جس میں نہ تو اپوزیشن کو بولنے دیا گیا اور وزیراعظم پارلیمینٹ سے باہر چلے گئے۔ 

راجیہ سبھا میں بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نےوزیر اعظم نریندر مودی سے جواب بھی طلب کیاکہ پہلگام دہشت گردانہ حملہ، پاک بھارت جنگ اور امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے جنگ بندی سے متعلق بیانات پر آخر وہ خاموش کیوں ہیں۔

اہم خبریں سے مزید