کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،منافع کی خاطر فروخت کا دباو بڑھنے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان ،کے ایس ای100 انڈیکس میں380پوائنٹس کی کمی،51.14فیصد کمپنیوںکے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی،سرمایہ کاری مالیت12ارب15کروڑ6لاکھ روپے گھٹ گئی، کاروباری حجم بھی 0.20فیصد کم رہا۔