• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پانچ برسوں میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے میں ناکام

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) حکومت گزشتہ5برسوں میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائر یکٹری شائع کرنے میں ناکام رہی ہے، ایف بی آرکی جانب سے2013سے 2019کے دوران ہر سال ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائر یکٹری شائع کی گئی اور سیاستدانوں کی آمدن اور ٹیکس جمع کرنے کی تفصیلات کو عوام کے سامنے لایا گیا ، ذرائع کے مطابق ٹیکس سال 2020سے اب تک حکومتی اور اپوزیشن تمام ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائر یکٹری شائع نہیں کی گئی ہے، ایف بی آر ارکان پارلیمنٹ کے سالانہ آمدن ، ادا شدہ ٹیکس اور ٹیکس گوشواروں سے متعلق دیگر تفصیلات شائع کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید