• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ کی معذوراونٹنی دوبارہ اپنی ٹانگوں پرچلنےلگی

کراچی (اے ایف پی) ایک پاکستانی اوٹنی کیمی جس کی ٹانگ باندھ کے ایک جاگیردار نے کاٹ دی تھی،اس نے مصنوعی ٹانگ کی مدد سے چلنا شروع کردیا۔ اس کی نگراں اور کراچی میں جانوروں کے سیکٹر کی منیجر شیما خان نے جذبات سے مغلوب ہوکر نہایت خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ جانوروں کے ایک نگراں بابر حسین نے کہا کہ اس اوٹنی کیمی کی ایک ٹانگ گذشتہ جون 2024میں ایک جاگیردار نے اپنے کھیت میں چارے کی تلاش میں گھس آنے پر کیمی کی ایک ٹانگ کاٹ دی تھی ۔ جب مجروح اونٹنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تو حکومت نے اس کا فوری نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق اس کو علاج کے لیے فوری طور پر کراچی منتقل کردیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید