• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی،ایم ڈی واسا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسالاہور غفران احمدایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاہور میں مزید متوقع بارشوں کے پیش نظر ادارے کی تیاریوں اور شکایات کے مؤثر ازالے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ شہری شکایات کے فوری حل میں کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ شکایات کے حل کے حوالے سے "زیرو ٹالرنس پالیسی" پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
لاہور سے مزید