• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ۔ مختلف علاقوں میں گیس چوری کی شکایات پر چھاپے مارے گئے اور 60 مشتبہ کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران دو میٹر منقطع کیے گئے، جن میں ایک میٹر غلط ایڈریس پر نصب تھا جبکہ دوسرا میٹر کمرشل استعمال کے لیے غیر قانونی طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
ملتان سے مزید