• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری صفائی کی شکایات 1139پر درج کرا سکتے ہیں،ڈی سی ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرنے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب مہم کے تحت رہائشی علاقوں میں صفائی کا موثر نظام کے نفاذ پر زیرو ٹالرنس ہے،یہ بات انہوں نے گزشتہ روز فیلڈ کا دورہ کرتے ہوئے کی۔وسیم حامد سندھو کا مزید کہنا تھا کہ شہری صفائی کی شکایات 1139 پر درج کرا سکتے ہیں ۔
ملتان سے مزید