• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے164اور خسرہ کےشبہ میں 11بچے رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال میں خسرہ کے مرض کی شبہ میں 11مریض بچے رپورٹ ہوئے ،جن کے مرض کی تصدیق کے لئے ضروری ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 164مریض رپورٹ ہوئے ، ان میں سے نشتر ہسپتال میں 63 مریض رپورٹ ہوئے ، جبکہ چلڈرن کمپلیکس، ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال ، ساؤتھ سٹی ہسپتال نشتر 2 ہسپتال میں 101 مریض داخل کرائے گئے۔
ملتان سے مزید