• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ ملتان بنچ کے سینئر جج جسٹس صداقت علی نے ایک دن میں 200کے لگ بھگ مقدمات کی سماعت کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے سینئر جج جسٹس صداقت علی خان نے گزشتہ روز 200 کے لگ بھگ مقدمات کی سماعت کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے انہوں نے گزشتہ روز78 ارجنٹ کیسز اور 103 ریگولر کیسز کی سماعت کی جبکہ پیر کے روز ہی دائر ہونے والے مقدمات کی بھی سماعت کی جن کی فہرست بعد میں جاری کی گئی تھی ۔
ملتان سے مزید