• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت گرنے کے واقعہ میں زخمی ہونے والا 10سالہ بچہ دم توڑ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) چھت گرنے کے واقعہ میں زخمی ہونیوالا 10سالہ بچہ نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔بستی صدیق آباد میں گزشتہ سے پیوستہ شب مکان کی چھت پر پلستر کے دوران چھت گرنے سے دوبچے اور ایک مستری زخمی ہوگئے تھے، محمد شاہ زیب دوران علاج نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔
ملتان سے مزید