• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا ٹاؤن ہسپتال ایس بلاک کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر  وسیم حامد کا ٹاؤن ہسپتال ایس بلاک کا دورہ، طبی سہولیات انسپکشن کرتے ہوئے مختلف وارڈز کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ادویات کے سٹاک فارمیسی اور سہولیات بارے دریافت کیا اور مریضوں سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔
ملتان سے مزید