• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن یوتھ ٹیم کے لئے ڈویژنل سطح پر مقابلے کرانیکا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پہلی نیشنل یوتھ گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ہدایات کے مُطابق ملتان ڈویژن یوتھ ٹیم کیلئے ڈویژنل سطح پر مقابلے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس سلسلے میں ملتان باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے یوتھ گیمز میں شرکت کیلئے ملتان ڈسٹرکٹ سپورٹس گراؤنڈ کے باسکٹ بال کورٹ میں سیکشن ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پروگرام فائنل کر لیا، ملتان ڈویژن کی گرلز کھلاڑیوں کیلئے ٹورنامنٹ 28جولائی 2025 جبکہ بوائز 29جولائی2025ءہو گا، سیکشن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے گرلز اور بوائز کھلاڑیوں کی عمر 14سے16سال تک ہونا لازمی ہے۔
ملتان سے مزید