• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس لائنز ملتان میں جنرل پریڈ منعقد ہوئی۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جعفر بخاری نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پریڈ میں ڈسٹرکٹ پولیس، ٹریفک وارڈنز، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، لیڈیز پولیس، اور گھڑ سوار دستوں نے شرکت کی اور منظم انداز میں مارچ کرتے ہوئے سلامی دی۔
ملتان سے مزید