• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، گیس چوری، غیر قانونی سرگرمیوں پر 2میٹر منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 2 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ،سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، تازہ کارروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی،تفصیلات کے مطابق 1 میٹر جو غلط ایڈریس پر لگا تھا کاٹ لیا گیا اور1 میٹر جو کو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا۔
ملتان سے مزید