• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نوزائیدہ بچے کی موت، ملیر بار نے قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نوزائیدہ بچے کی موت کے معاملے میں ملیر بار نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا اور ایس ایچ او تھانہ الفلاح کو خط لکھ دیا ،ملیر بار نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو انکوائری اور اسپتال کا لائسنس منسوخ کرنے لئے بھی خط لکھ دیا اور موقف اختیار کیا کہ اسپتال انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے راؤ فاروق ایڈووکیٹ کے نوزائیدہ بچے کی جان گئی، ڈاکٹرز کو بچے کی حالت سے متعلق پہلے سے علم تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید