• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان اکرام ولد عزیز الرحمٰن اور فدا رحمٰن ولد اختر محمد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان واٹر بورڈ کالونی کے قریب صبح سویرے ہوائی فائرنگ کرکے اسلحہ چیک کررہے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید