• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی کے میں سینیٹ الیکشن ہونا خوش آئند ہے، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف کی رہنما حلقہ این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ کے پی کے میں سینٹ الیکشن ہونا خوش آئند ہے اگر چہ مخصوص نشستوں کے حلف پر تحفظات ہیں اور پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو چرایا گیا ہے،ورنہ نتیجہ اس سے بہت بہتر ہوتا لیکن الیکشن کا ہونا ایک جمہوری عمل ہے اور اس عمل کو تسلسل سے جاری رہنا چاہیے انہوں نے تمام پی ٹی ائی ارکان کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ پارٹی کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔
ملتان سے مزید